سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے اپنی رقم بینکوں سے واپس لے سکتے ہیں

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے اپنی رقم بینکوں سے واپس لے ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2020ء کی قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے فوری طور پر اپنی رقم بنکوں سے واپس لے سکتے ہیں۔وزارت مذہبی امور نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے جو بنک رقم واپس نہ دے فوری طور پر وزارت مذہبی امور اسلام آباد یا مطلقہ حاجی کیمپ میں اطلاع دی جائے بنک فوری طورپر رقم واپس کرنے کے پابند ہیں۔

رقم واپس

مزید : صفحہ آخر