چیف ایگزیکٹو النور ایسوسی ایٹس طاہر نور سکھیرا کی صاحبزادی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

چیف ایگزیکٹو النور ایسوسی ایٹس طاہر نور سکھیرا کی صاحبزادی کی نماز جنازہ ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چیئرمین،چیف ایگزیکٹو النور ایسوسی ایٹس طاہر نور سکھیرا کی صاحبزادی جس کا سعودیہ میں انتقال ہوگیاتھا۔ان کی میت پاکستان میں پہنچ چکی ہے ان کی نماز جنازہ آج جامعہ مسجد اللہ اکبر مسجد چوک ڈی ایچ اے فیز1میں بعد نماز جمعتہ المبارک میں ادا کی جائے گی۔احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔0321-9444846

انتقال

مزید : صفحہ آخر