الیکشن کمیشن،5اپریل تک تمام سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن،5اپریل تک تمام سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے کورونا وائرس کے پیش نظر 5اپریل تک کوئی بھی کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ 19 مارچ سے 2اپریل تک سماعت کیلئے مقرر کردہ کیسز کو بھی ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے، ڈی لسٹ کئے گئے کیسز کو بعد میں دوبارہ سماعت کیلئے مقررکیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -