کورونا وائرس،پنجاب حکومت کا سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس،پنجاب حکومت کا سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

  



لاہور(آئی این پی) کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔

پنجاب حکومت

مزید : صفحہ آخر