تفتان سے مزید 1600سے زائد زائرین کو پنجا ب روانہ کردیا گیا

تفتان سے مزید 1600سے زائد زائرین کو پنجا ب روانہ کردیا گیا

  



کوئٹہ(این این آئی) تفتان سے مزید 1600 سے زائد زائرین کو پنجا ب روانہ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو تفتان میں قائم قرنطینہ مرکز سے 1660زائرین کو 43بسوں میں پنجاب روانہ کردیا گیا، زائرین کو بلوچستان انتظامیہ کی جانب سے بلوچستان اور پنجاب کی سرحد پر پنجاب حکومت کے حوالے کیا جائیگا جہاں سے انہیں قرنطینہ مرکز منتقل کیا جائیگا۔

تفتان

مزید : صفحہ آخر