ڈی جی ایل ڈی اے،سی ایم سیکرٹری کوارڈی نیشن تبدیل

ڈی جی ایل ڈی اے،سی ایم سیکرٹری کوارڈی نیشن تبدیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر) حکومت پنجاب نے ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری کوارڈی نیشن کو تبدیل کر دیا جس کا چیف سیکرٹری پنجاب میجر اعظم سلمان نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے سمیر احمد سید کو عہد ے سے ہٹا کر ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا گیا ہے، اسی طرح وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری کوارڈی نیشن احمد عزیز تا ر ڑ کو بھی عہدے سے ہٹا کر سمیر احمد سید کی جگہ ڈی جی ایل ڈی اے تعینات کر دیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر