بیرسٹرنبیل اعوان کرونا وائرس سے متعلق پنجاب حکومت کے فوکل پرسن مقرر

بیرسٹرنبیل اعوان کرونا وائرس سے متعلق پنجاب حکومت کے فوکل پرسن مقرر

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹرنبیل اعوان کو کرونا وائرس کے حوالے سے صوبائی فوکل پرسن مقرر کردیا۔صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میڈیا کو روزانہ کی بنیاد پر کرونا وائرس کی صورتحال سے آگاہ کرنے کیساتھ ساتھ میڈیا کو پنجاب حکومت کے اقدامات کے حوالے سے پریس بریفنگز بھی دیں گے۔

فوکل پرسن

مزید : صفحہ آخر