صدر مملکت کی توثیق“زینب الرٹ بل“ قانون میں تبدیل

صدر مملکت کی توثیق“زینب الرٹ بل“ قانون میں تبدیل

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت نے ”زینب الرٹ بل“پر دستخط کر دئیے، اپنے ٹویٹر پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ زینب الرٹ ایکٹ اغواء شدہ بچوں کے کیسز میں فوری ردعمل اور بازیابی کیلئے شاندار قانون ہے۔ اس سے فری ہیلپ لائن کا قیام، پولیس اور انتظامیہ کے فوری ردعمل کیلئے فریم ورک عمل میں آئے گا۔ صدر مملکت نے کہا کہ یہ قانون مجرموں کا سراغ لگانے کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال اور اس کو بہتر بنانے میں معاون ہوگا۔

زینب الرٹ بل

ب

مزید : صفحہ اول