3ریٹائرڈ سیشن جج پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں اہم عہدوں پر تعینات

3ریٹائرڈ سیشن جج پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں اہم عہدوں پر تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے 3ریٹائرڈ سیشن ججوں کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں اہم عہدوں پر تعینات کردیاہے،ان میں سے محمد سلیم کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن،محمد صدیق کو ڈائریکٹر اکیڈمکس اور محمد اعظم کو ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ پبلی کیشن مقرر کیا گیاہے۔
ریٹائرڈسیشن جج

مزید :

صفحہ اول -