کرونا سے بچاؤ، محکمہ صحت پنجاب 11ارب روپے کا سامان اور ادویات خریدے گا

کرونا سے بچاؤ، محکمہ صحت پنجاب 11ارب روپے کا سامان اور ادویات خریدے گا

  



لاہور(جاوید اقبال)محکمہ صحت پنجاب نے گیارہ ارب روپے کا کرونا وائرس سے بچاؤ کا سازوسامان اور ادویات خریدے گا جس کے لیئے محکمہ صحت نے محکمہ خزانہ سے فنڈز مانگ لیے ہیں اس کے لیئے وزارت خزانہ کو صحت حکام نے بریفنگ دی ہے جس میں محکمہ صحت نے موقف اختیار کیا ہے کہ چھ ارب روپے سے سپیشلائزڈ ایند ٹیچنگ ہیلتھ ادویات خریدے گاجبکہ پانچ ارب روپے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ماسک،سینیٹائزرز،وینٹی لیٹر و دیگر کرونا سے بچاؤ کا سازو سامان خریدے گا ذرائع کاکہنا ہے کہ کرونا کے لیئے مانگے گئے اس فنڈز سے محکمہ صحت کے دونوں حصے اپنی اپنی سنٹرلائز خریداری کریں گے ہسپتالوں کو اس کا کوئی حصہ نہیں دیا جائے گا۔

11ارب

مزید : صفحہ اول