فواد چوہدری کا عوام کو سرکاری سینی ٹائزر استعمال کرنے کا مشورہ

  فواد چوہدری کا عوام کو سرکاری سینی ٹائزر استعمال کرنے کا مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کے سبب ہینڈ سینی ٹائزر کی قلت پیدا ہو نے پر عوام کو سرکاری سینی ٹائرز کی دستیابی سے آگاہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے بتایا عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ وزا ر ت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) کے ہینڈ سینی ٹائزر عوامی سطح پر د ستیا ب ہیں۔ تمام صوبائی حکومتیں اپنے صوبے میں پی سی ایس آئی آر کے ہیڈ کوارٹرز سے سپلائی کیلئے رابطہ کریں،سینی ٹائزرز کی یوٹیلیٹی سٹو رز پر بھی دستیابی یقینی بنائیں گے۔
فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -