حکومت انسداد وباء کیلئے کوشاں دعا اوراحتیاطی تدابیر ناگزیر

حکومت انسداد وباء کیلئے کوشاں دعا اوراحتیاطی تدابیر ناگزیر

  



پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کورونا وائرس سے ڈرنے کی نہیں بلکہ اس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سپیکر چودھری پرویز ا لٰہی نے علماء کرام سے درخواست کی ہے کہ وہ وائرس کی روک تھام کیلئے اللہ تعالیٰ کے خضور خصوصی دعائیں کریں، عوام بھی اللہ سے دعا کریں،انشااللہ یہ مصیبت بھی ٹل ہی جائے گی۔انہوں نے کہا کورونا وائرس ایک عالمی وباء کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ ایسی صورتحال میں ہم احتیاطی تدابیر کو اختیار کرکے ہی اس سے بچ سکتے ہیں، جیسے جیسے ہمارے ماہرین صحت وائرس سے بچنے کی ہدایات د ے ر ہے ہیں،ہمیں اس پر عمل کرنا ہو گا، امید ہے حکومت اس پر جلد ہی قابو پانے میں کامیاب ہو جائے گی۔

کامل آغا

مزید : صفحہ اول