شہر بھر میں چیکنگ،دفعہ 144کی خلافورز ی پر5ہوٹل سیل

شہر بھر میں چیکنگ،دفعہ 144کی خلافورز ی پر5ہوٹل سیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضا ل نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری ۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا رات گئے تک فیلڈ میں موجود رہے۔مین بلیوارڈ، حسین چوک، گلبرگ،قصوری روڈ پرسینکڈ کپ، چائے جنکشن،تندوری ٹی، بار قصوری روڈ اورباسکن رابن آئس کریم پارلر کو بھی سیل کر دیا گیا

مزید : میٹروپولیٹن 1