شادی ہال،مارکیٹیں بند کرنے کے ساتھ آگاہی بھی دی جائے،خواتین

      شادی ہال،مارکیٹیں بند کرنے کے ساتھ آگاہی بھی دی جائے،خواتین

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)امختلف شعبہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے وا لی خواتین نبیلہ یا سمین، نرگس خا ن، خا لدہ یو سف، تمکین آفتا ب، نرگس متین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ما رکیٹوں، شا دی ہا لوں اور شا پنگ پلازہ کو بند کرنے کے ساتھ احتیا طی تدا بیرسے بھی آگا ہی ضرور فراہم کی جا نی چا ہیے۔ انہو ں نے کہا کہ کرونا وائرس ایک موذی بیما ری ہے اور پو ری دنیا اس وقت اس کے خلا ف حا لت جنگ میں ہے۔ انہو ں نے کہا کہ معمو لا ت زند گی کے متا ثر ہو نے سے بہت فرق پڑا ہے لیکن ہمیں مل کر اس کا مقا بلہ کر نا ہو گا۔ ن لیگی کا رکنا ں نے کہا کہ ن لیگ نے اپنے دور میں ڈینگی کا جس طرح سے مقا بلہ کیا تھا وہ سب کے سا منے ایک زند ہ مثا ل ہے۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت اگر سنجیدہ ہو کر اقدا ما ت کر ے تو اس وبا ئی مرض کو روکا جا سکتا ہے۔ پیپلز پا رٹی کی رہنما نرگس خا ن نے کہا کہ وزیر اعلی مراد علی شاہ کے اقدا مات قا بل تعریف ہیں،انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکو مت کو بھی سندھ حکو مت سے سیکھنا چاہیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1