فیس ماسک اور سینی ٹائزر کی فراہمی بہتر نہ ہو سکی

  فیس ماسک اور سینی ٹائزر کی فراہمی بہتر نہ ہو سکی

  



لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور میں فیس ماسک اور سینی ٹائزر کی فراہمی بہتر نہ ہو سکی۔ فیس ماسک میڈیکل سٹورز سے غائب ہوگئے۔ سگیاں کے مقام پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے،جعلی ہینڈ سینی ٹائزر بنانے والی فیکٹری سیل کردی۔انتظامیہ کی جانب سے 17000سینی ٹائزر قبضے میں لے لیے گئے اور مالک کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1