ترجمان متروکہ وقف املاک عامر ہاشمی کے والد کا انتقال

  ترجمان متروکہ وقف املاک عامر ہاشمی کے والد کا انتقال

  



لاہور(پ ر)ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر ہاشمی کے والد گرامی مشکور حسین ہاشمی 82 برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم نے پسماندگان میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ نماز جنازہ آج نماز جمعہ کے بعد 884 ایل بلاک پارک سبزہ زار میں ادا کی جائے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1