عوام کروناکے حوالے سے افواہوں پر کان نہ دھریں

    عوام کروناکے حوالے سے افواہوں پر کان نہ دھریں

  



لاہور (سٹی رپورٹر) صدر انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی بادامی باغ محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ عوام الناس کرونا وائرس کے حوالے سے افواہوں پر کان نہ دھریں،اس وباء کے دوران بھی عوام کے لئے سبزیاں منڈیا کھلی رہیں گی انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات بڑی خوش آئند ہے کہ صوبے بھر کے ہسپتالوں میں کرونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے خصوصی وارڈز بنا دیئے گے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1