چیمبر قوانین پر عملدرآمد سب کی ذمہ داری ہے،آغا ذوالفقار

چیمبر قوانین پر عملدرآمد سب کی ذمہ داری ہے،آغا ذوالفقار

  



لاہور (سٹی رپورٹر) برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈر ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ لاہور کے صدر آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس ہمارا گھر ہے۔اس کے اصول وضوابط اور قوانین پر عمل پیرا ہونا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔اس لئے تمام ممبرز انکم ٹیکس ریٹرن اور رکنیت کی تجدید کروائیں یہ ہم سب کا مشترکہ فریضہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1