زمیندار کھیتوں میں گندے پانی کا استعمال ہر گز نہ کریں،قربان علی

زمیندار کھیتوں میں گندے پانی کا استعمال ہر گز نہ کریں،قربان علی

  



فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت فیروزوالہ رانا قربان علی خان کی صدارت میں کرونا وائرس کے بچاؤ کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ اور دیگر ملازمین نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت رانا قربان علی خان نے کرونا وائر س سے بچاؤ کے سلسلہ میں حفاظتی اقدامات جس میں دفاتر کی صفائی کے دوران چیزوں پر سپرے کریں اور ہاتھ صابن سے دھو کر رکھیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1