طارق قریشی کا تبادلہ،ریاض نذیر آر پی او گوجرانوالہ تعینات

طارق قریشی کا تبادلہ،ریاض نذیر آر پی او گوجرانوالہ تعینات

  



لاہور(کرائم رپورٹر) دو پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے گئے، آر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی کا تبادلہ کر کے انھیں ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، ان کی جگہ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب ریاض نذیرگاڑھا کو آر پی او گوجرانولہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی