ہنجر وال پو لیس کا کر یک ڈاؤ ن،پتنگ فروش گرفتار

ہنجر وال پو لیس کا کر یک ڈاؤ ن،پتنگ فروش گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہنجر وال پو لیس کا پتنگ فر وشو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کرتے ہوئے پتنگ فر وش کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق پولیس نے ہنجر وال میں چھاپہ مار کر ملز م علی عمر کو حر است میں لے کر 200سے زائد پتنگیں اور دیگر سا ما ن بر آ مد لر لیا،پولیس نے مقدمہ درج کر دیا۔

مزید : علاقائی