کورونا وائرس،سندھ حکومت کا تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

  کورونا وائرس،سندھ حکومت کا تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

  



کرا چی(آن لائن)کورونا وائرس کے لیے قائم سندھ حکومت نے فنڈ کیلئے سرکاری ملازمین و افسران کے تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی ہوگی، گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد کٹوتی ہوگی۔گریڈ 21 کے 25 فیصد، گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہوں سے 100 فیصد کٹوتی ہوگی۔واضح رہے کہ ایمرجنسی فنڈ اکاو?نٹ سندھ بینک ا?ئی ا?ئی چندریگر روڈ برانچ میں کھولا گیا ہے۔

سندھ حکومت

مزید : علاقائی