علامہ اقبال ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

علامہ اقبال ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کر ائم رپو ٹرر) علامہ اقبال ٹاؤن میں گھر سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن کشمیر بلاک میں گھر سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے،45 سالہ شخص کی شناخت شکیل کے نام سے ہوئی ہے،45 سالہ شخص گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

،ایدھی رضاکاروں نے 45 سالہ شکیل کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی