راشننگ کنٹرولر کا مختلف ہول سیلروں کے سٹاف کا معائنہ

راشننگ کنٹرولر کا مختلف ہول سیلروں کے سٹاف کا معائنہ

  



پشاور (سٹی رپورٹر)صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک کی خصوصی ھدایت پر راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ نے آج پشاور کے مختلف ہول سیلروں کے پاس اشیا و خورد نوش کے اسٹاک کا معاینہ کیا پشاور میں کسی بھی قسم کی ذخیرہ اندوزی نہیں ھیں دالیں۔چینی۔اٹا سب کچھ عوام کے لیے دستیاب ھیں محکمہ خوراک کے اھلکار روزانہ کی بنیاد پر مختلف ڈیلروں کو چیک کریں گے اور جو بھی ذخیراندوزی کی کوشش کریں گے صوبائی حکومت کی واضح ہدایات پر عملدرآمد یقینی بناکر اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی راشننگ کنٹرولر نے سخت ہدایات جاری کی ہے کہ محکمہخوراک کیاہلکار سبزی منڈی اور فروٹ منڈی میں صبح کے وقت اپنے حاضری یقینی بنا کر بولی کے وقت کی نگرانی کرکے سرکاری نرخ نامہ جاری کرے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر