مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,28,22,21 مارچ صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آبا 5,4,3,1, حیات آباد سرجیکل, نارتھ ویسٹ ہسپتال, آرایم ٹی 2,1, کڈنی سنٹر, آر ایم آئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21 مارچ صبح 8بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ 132کے وی حیات آبادگرڈ سے منسلک تمام فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 220کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30,26,24,21, مارچ صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی محبت آباد, گجرگڑھی, نستہ روڈ, چارسدہ روڈ, پی آر سی, شیخ ملتون, رشکئی, احمد آباد, سٹی 2, رورل 1, نیو طورو, بنک روڈ, باغ ارم, نیو کلے, عید گاہ, پاکستان چوک, نیو بغدادہ, سلیم خان, مال روڈ, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔