پنجاب حکومت کی کرونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق آگاہی مہم شروع

پنجاب حکومت کی کرونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق آگاہی مہم شروع

  



راولپنڈی (این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی مہم شروع کر دی گئی،عام شہریوں میں آگاہی کیلئے پنجاب حکومت کی خصوصی ٹیم کی ڈاکٹروں کے ہمراہ بریفنگ دی گئی،بے نظیر بھٹو ہسپتال میں آگاہی مہم کے دوران شہریوں میں مفت صابن اور ماسک تقسیم کئے گئے۔

آگاہی مہم شروع

مزید : پشاورصفحہ آخر