اسسٹنٹ کمشنر عبدالصمد خٹک کا میر علی کالج کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر عبدالصمد خٹک کا میر علی کالج کا دورہ

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرعلی عبدالصمد خٹک نے گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج میر علی کا معائنہ کیا جس میں کھجوری چیک پوائنٹ کے راستے شمالی وزیرستان میں داخل ہونے والے مسافروں کے معائنے کیلئے اور کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کیلئے عارضی قرنطینہ سنٹر قائم کیا جائے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر