خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن معطل

خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا گیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل بینچ نے احکامات جاری کیے،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی جانب سے میاں رضا ربانی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کہاکہ نیب آرڈی نینس کے تحت نیب کے تفتیشی افسر کو انوسٹی گیشن کا اختیار ہو گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
خورشید شاہ