سارہ خان پہلی بار ویب سیریز کی ریکارڈنگ مکمل

سارہ خان پہلی بار ویب سیریز کی ریکارڈنگ مکمل
 سارہ خان پہلی بار ویب سیریز کی ریکارڈنگ مکمل

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سارہ خان پہلی بار ویب سیریزمکمل ہو گئی ہے اداکارہ نے سوشل میڈیا پرتصاویربھی شیئر کی ہیں۔پاکستانی فنکاروں میں ان دنوں ویب سیریز میں کام کرنے کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ مہوش حیات،اظفر رحمٰن،ہانیہ عامر، کبریٰ خان، نعمان اعجاز اور صبا قمر سمیت بے شمار فنکار ویب سیریز میں کام کر رہے ہیں جن کے بعد اب سارہ خان بھی اس لسٹ میں شامل ہوگئی ہیں جو ان دنوں لاہور میں ریکارڈنگ کرا رہی ہیں۔اس سیریز میں سارہ خان کے ساتھ نامور فنکار شامل ہیں جن کی تفصیلات جلد منظر عام پر لائی جائے گی۔اس ویب سیریز کی ڈائریکشن کے لئے انجم شہزاد کا انتخاب کیا گیا ہے۔

مزید : کلچر