خواجہ برادران کی رہائی حق کی جیت ہے،عدنان ہنجرا

خواجہ برادران کی رہائی حق کی جیت ہے،عدنان ہنجرا

  



لاہور(پ ر) ممبر میڈیا کمیٹی مسلم لیگ (ن) لاہور چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی سپریم کورٹ سے با عزت رہائی حق کی جیت ہے، حکمران جماعت کو مسلم لیگ(ن)کی مقبولیت ہضم نہیں ہو رہی، مسلم لیگ(ن)کو دیوار کے ساتھ لگانے کے لئے وہ جتنے بھی حربے استعمال کریں گے۔

ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی