کورونا وائرس،ملیر جیل کراچی سے معمولی جرائم میں ملوث188 قیدیوں کو رہا کردیاگیا

کورونا وائرس،ملیر جیل کراچی سے معمولی جرائم میں ملوث188 قیدیوں کو رہا ...
کورونا وائرس،ملیر جیل کراچی سے معمولی جرائم میں ملوث188 قیدیوں کو رہا کردیاگیا

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظرملیر جیل کراچی سے معمولی جرائم میں ملوث188 قیدیوں کو رہا کردیاگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر عدالت نے بڑا قدام اٹھاتے ہوئے 188قیدیوں کو ملیر جیل سے رہا کردیا،تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے، قیدیوں کو متعلقہ عدالت کے سامنے اعتراف جرم کرنے کے بعد رہا کیاگیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی