کورونا وائرس،چین سے 200 ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آبادپہنچ گئی

کورونا وائرس،چین سے 200 ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آبادپہنچ گئی
کورونا وائرس،چین سے 200 ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آبادپہنچ گئی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے 200 ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آبادپہنچ گئی،ڈاکٹرز پاکستان میں سی پیک سے منسلک افراد کی صحت کا جائزہ لیں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ چین سے 200 ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آبادپہنچ گئی،ڈاکٹرز پاکستان میں سی پیک سے منسلک افراد کی صحت کا جائزہ لیں گے ۔

ذرائع کاکہن اہے کہ ووہان میں وائرس سے نمٹنے کے تجربے کی بنیاد پر ڈاکٹرز پاکستان میں معاونت کریں گے ،ڈاکٹرز پاکستان میں کورونا وائرس سے متعلق انتظامات کا بھی جائزہ لیں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد