کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغام

کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم ...
کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغام

  



نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ کم تنخواہ دار،چھوٹے اوردرمیانے درجے کمزور اورمحنت طبقہ کو تحفظ دینا ہے ،تنخواہ داروں ،شعبہ بیمہ کو بچانا،سماجی تحفظ یقینی بنانا ہے ہمیں بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانااورروزگار کو تحفظ دینا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی