وہ غیر اخلاقی فلم جو اس وقت پاکستان میں سب سے شوق سے دیکھی جارہی ہے

وہ غیر اخلاقی فلم جو اس وقت پاکستان میں سب سے شوق سے دیکھی جارہی ہے
وہ غیر اخلاقی فلم جو اس وقت پاکستان میں سب سے شوق سے دیکھی جارہی ہے

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث لوگ گھروں تک محدود رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایسے میں گھر پر نیٹ فلیکس پر فلمیں دیکھنا ایک بڑا تفریح کا بہانہ ہے اور اس حوالے سے آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ ان دنوں پاکستان میں نیٹ فلیکس پر جو فلم سب سے زیادہ دیکھی جا رہی ہے وہ ’ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز‘ کی فلم ’ففٹی شیڈز فریڈ‘ (Fifty Shades Freed)ہے۔ ٹائم کے مطابق یہ فلم ان دنوں نیٹ فلیکس پر ٹرینڈنگ میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے۔

ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز کی ہر فلم کی طرح ففٹی شیڈز فریڈ بھی ایک ڈرامہ تھرلر ہے جس میں فحش اور بیہودہ مناظر کی بھی بھرمار ہے۔ اس فرنچائز کی سبھی فلمیں ’متشدد جنسی عمل‘ کے مرکزی خیال کی حامل ہوتی ہیں چنانچہ اس فلم میں بھی یہی کچھ دکھایا جا رہا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد