اپوزیشن کا کرپٹ ٹولہ اپنی چوری کو بچانے میں لگا ہوا ہے،ملک امانت

  اپوزیشن کا کرپٹ ٹولہ اپنی چوری کو بچانے میں لگا ہوا ہے،ملک امانت

  

لاہور(جنرل رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت نے کہاکہ اپوزیشن کا کرپٹ ٹولہ اپنی چوری کو بچانے میں لگا ہوا ہے، انہیں ملک وقوم کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، کرپٹ اپوزیشن کا ٹھکانہ جیل ہے، پی ڈی ایم کی منفی تحریک ہمیشہ کے لئے دفن ہو چکی ہے، انہوں نے کہاکہ کرپٹ ٹولہ جتنا مرضی چیخیں چلائیں، روئے دھوئیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، تحریک انصاف عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔

، پی ٹی آئی کی حکومت نے بے گھر افراد کو گھر دے کر عوام سے کئے گئے وعدوں تکمیل کررہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -