پی ٹی آئی عوامی امنگوں کی ترجمان ہے،عطیہ سعد

پی ٹی آئی عوامی امنگوں کی ترجمان ہے،عطیہ سعد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تحریک انصاف وومن ونگ شمالی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات عطیہ سعد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاکہ وزیراعظم عمران خا ن نے بے گھرافراد کو گھردے کر اپنا وعدہ پورا کردیا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی امنگوں کی ترجمان جماعت ہے۔

، حکومت نے تعمیراتی سیکٹر پر خصوصی توجہ دی جس سے تعمیراتی سیکٹرمیں ترقی کے نئے دور کا آغازہوچکا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے، پی ڈی ایم کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے، زرداری اور نوازشریف مافیا قوم کو جھوٹ بول کر گمراہ کرنے سے باز رہے اور اسمبلیوں میں آکر عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے کردار اداکرے اور 2023 ء کے الیکشن تک اپوزیشن صبر کرے۔ میڈیا سیل