7سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والاملزم گرفتار، مقدمہ درج 

 7سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والاملزم گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) جوہر ٹاؤن کے علاقے میں 7 سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والے سفاک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا  ایس ایچ او جو ہر ٹا ؤ ن انسپکٹر رانا مجا ہد حسین کے مطابق 7سالہ بچی سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم حمزہ جمشید کوگرفتار کرلیا ملزم حمزہ جمشید نے بچی کو جناح کالونی جوہر ٹاؤن میں بداخلاقی کا نشانہ بنایا تھانہ جوہر ٹاؤ ن میں درخواست موصول ہونے پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی صد ر ڈویثر ن جا وید بھٹی نے اس کا روائی پر ایس ایچ او جو ہر ٹا ؤ ن انسپکٹر رانا مجا ہد حسین اور ان کی ٹیم کو شا با ش دی۔

مزید :

علاقائی -