علامہ ایئر پورٹ،کسٹمر حکام نے موبائل‘لیپ ٹاپ کی سمگلنگ ناکام بنادی

  علامہ ایئر پورٹ،کسٹمر حکام نے موبائل‘لیپ ٹاپ کی سمگلنگ ناکام بنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام نے لاکھوں روپے مالیت کے 150 موبائل فون اور 20 لیپ ٹاپ کی لاہور سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک سے ایک آنے والی پرواز کے ذریعے 4 مسافر اپنے ہمراہ 150 موبائل فون اور 20 لیپ ٹاپ لے کر آئے کسٹمز حکام نے چیکنگ کے دوران تمام سامان قبضے میں لے کر چاروں ملزمان کو گھر جانے کی اجازت دے دی جبکہ کسٹم حکام نے برآمد شدہ سامان بحق سرکار ضبط کرلیا۔ 

مزید :

علاقائی -