کوٹ عبدالمالک‘2 واقعات میں  ملزمان نے 2 لڑکیوں کو اغواء کرلیا

  کوٹ عبدالمالک‘2 واقعات میں  ملزمان نے 2 لڑکیوں کو اغواء کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 فیروزوالہ ( نمائندہ پاکستان) لاہور روڈ کی آبادی کوٹ عبدالمالک میں اوباش  نوجوان عمران نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی بیٹی(ش) کو اغوا کرلیااسی علاقہ میں نوجوان فرحان نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے محلہ دار کی بیٹی(ع) کو اغوا کرکے گاڑی میں ڈال کر فرار ہو گیا فیکٹری ایریا پولیس نے مغویہ کی والدہ کی رپورٹ پر ملزموں کیخلاف اغواء  کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -