چھانگا مانگا، شانی ڈکیت گینگ گرفتار، اسلحہ، نقدی، موبائل، موٹرسائیکلیں برآمد
چھانگامانگا(نامہ نگار)ڈی پی او قصورصہیب اشرف کی ہدایت پر پولیس تھانہ چھانگامانگانے شان عرف شانی گینگ کے سرغنہ شان عرف شانی اور اس کے دو ساتھیوں کوگرفتار کرلیا ملزمان شان عرف شانی گینگ سے 3 لاکھ روپے کی نقدی9عدد موبائل فونز 3 عدد موٹر سائیکلیں اور بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے