شاہدرہ پولیس کی کارروائی، آتش بازی کا سامان برآمد

  شاہدرہ پولیس کی کارروائی، آتش بازی کا سامان برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ پولیس کی کارروائی لاکھوں روپے مالیت کی آتش بازی کا سامان برآمد،شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان چھپ کر بازار میں آتش بازی کا سامان فروخت کر رہے تھے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے گرفتار کیاگیا ملزمان کے قبضہ سے 4 تھیلے جن میں لاکھوں مالیت کی آتش بازی کا سامان برآمدگرفتار ملزمان میں عمیر, بلال اور علی رضا شامل ہیں ملزمان پابندی کے باوجود آتش بازی کا سامان فروخت کر رہے تھے مقدمات درج, کاہنہ، قصور سے لاہور میں پتنگوں کی سپلائی ناکام، فیاض نامی پتنگ فروش کاہنہ پولیس کی گرفت میں،ملزم کا دیگر اضلاع سے پتنگ لا کر لاہور میں فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ملزم سے 200 پتنگ برآمد، مقدمہ درج، غازی آباد، تعلیمی ادارواں کے گرد نشہ بیچنے والا منشیات فروش گرفتار،ملزم راحیل عرف سہیل سے 1560 گرام چرس برامد،ملزم کا نہر کنارے اور تعلیمی اداروں کے گرد نشہ بیچنے کا اعتراف، منشیات فروش ریکارڈ یافتہ ہیں، مقدمہ درج، انوسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -