جوڈیشل کمپلیکس ملتان میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح

جوڈیشل کمپلیکس ملتان میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی  رپورٹر)  شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب میں راجہ(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
 شفقت شہباز سینئر سول جج سول ڈویژن ملتان کی کاوشوں سے محکمہ جنگلات ایکسٹینشن ملتان نے جوڈیشیل کمپلیکس ملتان میں شجر کاری مہم 2022 کا افتتاح کیا افتتاح کے لئے جسٹس ریٹائرڈ محمد خالد علوی چیئرمین انشورنس ایبیلٹ ٹربیونل نے مالٹے کا پودا لگا کر افتتاح کیا اور دیگر پھلوں کے پودے بھی لگائے افتتاحی تقریب میں محکمہ جنگلات کی طرف سے محمد افضل(ڈویژنل سپریڈنٹ) پی ایم ای فاریسٹ ملتان ملک نصیر بخش ایس ڈی او فاریسٹ رفیق ممتاز ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر نے شرکت کی چیف گیسٹ محمد خالد علوی کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس کے دیگر جج صاحبان طارق محمود باجوہ ایڈمن جج احتساب عدالت نمبر 2 راجا صفدر اقبال جج احتساب عدالت ملتان چوہدری انوارالحق جج اسپیشل کورٹ بینکنگ جرائم حسنین قادر گھلو جج بینکنگ کورٹ نمبر 2 امیر عمر بھٹی چیئرمین ڈرگ کورٹ، غلام مرتضی انصاری رجسٹرار انشورنس ٹربیونل اسد عباس مگسی رجسٹرار عدالت بینکنگ جرائم سجاد بھٹی کوآرڈینیٹر سٹاف ویلفئیر آرگنائزیشن ساتھ پنجاب  اور دیگر افراد نے شرکت کی۔تقریب میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور شجرکاری مہم کی کامیابی کے لیے دعائے خیر کی گئی۔۔
افتتاح