راکھی گاج، بلوچستان کھاد بھجوانے کی کوشش ناکام، کارروائی شروع
ڈیرہ، عالیوالا (بیورو رپورٹ،نامہ نگار) قبائلی علاقے راکھی(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
گاج کمانڈنٹ محمد اکرام کی ہدایت ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری کی کھاد کی سمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ راکھی گاج لیاقت عباس لغاری نے پنجاب سے بلوچستان کھاد کی بڑی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیاایس ایچ او تھانہ راکھی گاج لیاقت عباس لغاری نے پنجاب سے بلوچستان جانے والے کھاد سے بھرے ٹرک کو پکڑ لیا ہے محکمہ زراعت کی مدعیت میں تھانہ راکھی گاج میں ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری ٹرک کو تھانے بند کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے کمشنر ڈی سی کمانڈنٹ محمد اکرام ملک کی خصوصی ہدایت کھاد اور گندم کی سمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈان جاری ہے۔
شروع