ٹریفک پولیس پشاور مو ٹر سا ئیکلو ں پر ون ویلنگ کر نے والے منچلو ں پر قا بو نہ پا سکی

  ٹریفک پولیس پشاور مو ٹر سا ئیکلو ں پر ون ویلنگ کر نے والے منچلو ں پر قا بو نہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائمز رپورٹر) ٹریفک پولیس پشاور مو ٹر سا ئیکلو ں پر ون ویلنگ کر نے والے منچلو ں پر قا بو نہ پا سکے نا درن با ئی پا س اور آ س پا س کے شا ہر اہو ں پر مو ٹر سا ئیکلو ں اور آ ٹو رکشہ پر ون ویلنگ اور کر تب دیکھا ئی دے رہے ہیں جسکے سامنے ٹریفک پولیس کے اہلکار تما شا ئی بنی ہو ئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق صو با ئی دارلحکومت پشاور شہر اور مضا فا تی علا قو ں کے شاہرا ہو ں پر منچلے مو ٹر سا ئیکلو ں پر ون ویلنگ اوررکشو ں پر کر تب دیکھا ئی دے رہے ہیں نا د رن با ئی پا س، رنگ روڈ ٹو چارسدہ روڈ اور رنگ رود ٹو ورسک روڈ سمیت حیا ت آ باد کے سڑکو ں پر منچلے مو ٹر سا ئیکلو ں پر خطر نا ک قسم کے ون ویلنگ کر تے ہیں جبکہ خاص کر جمعہ کے روز رکشہ ڈرائیور ز اور گدا گاڑی کے مالکان کر تب دیکھا ئی دیتے ہیں جن پر پولیس اہلکار خامو شی اختیار کی ہو ئی ہے۔ ٹریفک پولیس کی کا روائیا ں بے سو د ثابت ہو نے لگی ہے۔