جمعیت کے کارکنوں کا نور عالم سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

  جمعیت کے کارکنوں کا نور عالم سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے کارکنان نے پشاور میں رکن قومی اسمبلی نور عالم خان  سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے انکے گھر سامنے یکجہتی کا مظاہرہ کیا مظاہرہ کی قیادت آصف اقبال داؤدزئی، مولانا مسکین شاہ، خالد وقا چمکنی نے کی جبکہ اس موقع پر مئیر تحصیل شاہ عالم، مئیر تحصیل متھرا بھی شریک رہے  جبکہ مظاہرے ی کثیر تعداد میں جے یو ائی کے کارکنان نے شرکت کی اور نور عالم خان کے حق میں نعرہ بازی کی