"ساتھ نہ ہوں توحکومت چل نہیں سکتی" خالد مقبول صدیقی  نے واضح کردیا

"ساتھ نہ ہوں توحکومت چل نہیں سکتی" خالد مقبول صدیقی  نے واضح کردیا
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ  وہ اگر حکومت کاساتھ نہ دیں تو حکومت نہیں چل سکتی ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج ہم تاریخی موڑپر ایک دوسرے کے سامنے ہیں،چہروں کی تبدیلی سے تبدیلی نہیں آسکی ہے۔انہوں نے کہا آپ کوختم کرنےوالوں کےحوصلےختم ہورہےہیں، حکومت کےساتھ نہ ہوں توحکومت چل نہیں سکتی۔خالدمقبول صدیقی نے کہا سندھ کےشہری علاقوں سےجدوجہدشروع کی تھی،اب ہماری سیاست کےخوف سے ہی قومی اتفاق رائےقائم ہواہے۔ وہ  سیاست کواپنی تحریک پرفوقیت نہیں دیں گے۔

مزید :

قومی -