جونیئر ایشیاء کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023ء ، کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا دوسرا مرحلہ لاہور میں کب ہو گا ؟ تفصیلات جانیے

جونیئر ایشیاء کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023ء ، کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا دوسرا ...
جونیئر ایشیاء کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023ء ، کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا دوسرا مرحلہ لاہور میں کب ہو گا ؟ تفصیلات جانیے

  

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کی زیر نگرانی جونیئر ایشیاء کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کی تشکیل کے حوالے سے جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے ٹرائلز دوسرے مرحلے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 20 اور 21 مارچ کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک ہونگے ۔ ان ٹرائلز میں پنجاب,کے پی کے, اسلام آباد,گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر بھر سے آنے والے جونیئر ہاکی کھلاڑی شرکت کریں گے. تمام کھلاڑیوں کو ایف آر سی, ب فارم اور شاختی کارڈ کے اصل دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایات کی گئی ہے۔

مزید :

کھیل -