صحافی صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا

صحافی صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا
صحافی صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی کے صحافی اور یو ٹیوبر صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 

صدیق جان کواسلام آباد کے علاقے میلوڈی سے ان کےدفترکےباہر سے نا معلوم افراد نے حراست میں لیا۔

نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ صدیق جان کو شیلنگ کے ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ 

صدیق جان کو حراست میں لینے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد صدیق جان کو اپنے ہمراہ لے جارہے ہیں۔

مزید :

قومی -