زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر منگل کو سماعت ہوگی

زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر منگل کو سماعت ہوگی
زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر منگل کو سماعت ہوگی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ پر پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل لاہورہائیکورٹ میں ہوگی۔

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ‏عمران خان کی زمان پارک پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ درخواست پر 21 مارچ کو سماعت کریں گے، پولیس کیخلاف پکڑ دھکڑ کے خلاف کیس کی سماعت بھی کل ہوگی۔

مزید :

قومی -