وزیراعظم نے نواز شریف کو عشائیہ میں مدعو کرلیا

وزیراعظم نے نواز شریف کو عشائیہ میں مدعو کرلیا
وزیراعظم نے نواز شریف کو عشائیہ میں مدعو کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو عشائیہ میں مدعوکرلیاہے۔ایوان وزیراعظم کی طرف سے تصدیق کرتے ہوئے بتایاگیاکہ کل ترک وزیراعظم طیب اردگان کے اعزاز میں وزیراعظم عشائیہ دے رہے ہیں جس میں شرکت کے لیے نواز شریف سمیت تمام پارٹیوں کے پارلیمانی لیڈروں کو دعوت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے مشترکہ اجلاس میں شرکت اور ہنگامہ آرائی نہ کرنے کا عندیہ دیاہے۔

مزید :

اسلام آباد -